اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
شامی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے قبضہ سے برآمد ہونے والے بعض ہتھیار یورپی ممالک سے ہیں ضبط شدہ ہتھیاروں میں میزائل اور راکٹوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
21 اکتوبر 2017 - 13:19
News ID: 861701
شام کے شہر المیادین سے شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی ہتھیار پیدا کئے ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔